Sunday , August 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/7جون، ( راست ) محترمہ زہرہ بیگم زوجہ الحاج محمد خان مرحوم نیوز پیپر ایجنٹ مچھلی کمان کا 6 جون بروز چہارشنبہ رات دیر گئے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 7 جون بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد دھوبن دارالسلام میں اد ا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 8جون بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد دھوبن دارالسلام میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9701543108 ، 9963141586 پر ربط کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT