Sunday , September 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب محمد عبدالکریم مرحوم کا آج بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 ستمبر پیر کو بعد نماز ظہر مجسد فرقان حبیب نگر میں ادا کی جائیگی اور تدفین قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں ادا کی جائیگی ۔ تفصیلات فون 9849195960 اور 9440372749 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔

جناب محمد غوث محی الدین ولد جناب محمد شجاع الدین مرحوم کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی ۔ مسجد و تدفین اور دیگر تفصیلات کیلئے فون نمبر 9440417005 و 8801479290 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

ٌجناب محمد محمود ولد جناب محمد راج صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 11 بجے دن مسجد دائرہ ایستادہ نئی روڈ چنچل گوڑہ میں ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ شہیدان چنچلگوڑہ میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات 9966001265 اور 7989363958 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT