انتقال

حیدرآباد ۔9 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : سیدہ حبیب النساء بیگم ( زوجہ ) محمد عظیم الدین ( مرحوم ) بنت سید شاہ بدر الدجیٰ قادری ( مرحوم ) کا سانحہ ارتحال 9 اکٹوبر کو ہوا ۔ مرحومہ ریٹائرڈ کمپاونڈر ( یونانی ) تھیں ۔ نماز جنازہ 10 اکٹوبر کو کالی مسجد دبیر پورہ میں بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ مسجد نور نزد الاوہ بی بی دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات کالی مسجد بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849894924 ۔ 9391122376 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT