Thursday , October 18 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرـآباد۔/11 اکٹوبر، ( راست ) جناب سید افضل عرف کاظم ولد سید محمد ہاشم مرحوم کا 10 اکٹوبر بروز چہارشنبہ شب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 11اکٹوبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد رنمست پورہ میں ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان آئی ٹی آئی گراؤنڈ رنمست پورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 13 اکٹوبر بروز ہفتہ جامع مسجد رنمست پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8142545655 ، 9640867316 پرربط پیدا ک

TOPPOPULARRECENT