Monday , November 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /7 نومبر ( راست ) جناب محمد رضی الدین ولد محمد شرف الدین مرحوم کا 7 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر محمدیہ مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ریاست نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 نومبر بعد نماز عصر مسجد محمدیہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8801781334/ 7330341572 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT