انتقال

حیدرآباد 4 ڈسمبر (راست) چنچل گوڑہ کی ہردلعزیز شخصیت محمد حیات عرف (دادا بھائی) کا منگل کی شب اچانک قلب پر حملے کے سبب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 5 ڈسمبر بروز چہارشنبہ مسجد حاجی میاں صاحب قبلہ چنچل گوڑہ میں صبح دس بجے ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت بندگیمیاں شاہ ابراہیمؒ کاچیگوڑہ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے 8019808323 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے۔

جناب سید اقبال شاہ فرزند جناب مد کر شاہ مرحوم موظف ایڈشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس کا 4 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر 5 ڈسمبر چہارشنبہ کو مسجد شاہ معظم شہید ابر باغ میں ادا کی جائیگی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات فون 9849312501 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT