انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب میر اصغر علی ابن میر مومن علی گتہ دار مرحوم کا 5 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ میت مرحوم کے مکان میر عالم منڈی روڈ سے اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ مولانا رضا عباس نے پڑھائی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 6 دسمبر 4 ساعت شام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000809512 ۔ 9393333953 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT