Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / انتہا پسند برطانوی شہریوں کے پاسپورٹ کی ضبطی کا فیصلہ : ڈیوڈ کیمرون

انتہا پسند برطانوی شہریوں کے پاسپورٹ کی ضبطی کا فیصلہ : ڈیوڈ کیمرون

کینبرا، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ نے اپنے عسکریت کی طرف مائل اور انتہا پسندانہ رجحانات کے حامل شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں منصوبے کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ بات وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آسٹریلیائی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران بتائی ہے۔ کیمرون گروپ 20 قائدین کے برسبین کے اجلاس میں شرکت کیلئ

کینبرا، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ نے اپنے عسکریت کی طرف مائل اور انتہا پسندانہ رجحانات کے حامل شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں منصوبے کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ بات وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آسٹریلیائی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران بتائی ہے۔ کیمرون گروپ 20 قائدین کے برسبین کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’برطانیہ ان فضائی کمپنیوں کیلئے برطانیہ میں اترنے کی اجازت بھی واپس لے رہا ہیں جو برطانیہ کی طرف سے ’نو فلائی لسٹس ‘ کی خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT