Tuesday , October 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / انجمن محبان اُردو کے زیراہتمام 13 نومبر کو ’’یوم تعلیم ‘‘کا انعقاد

انجمن محبان اُردو کے زیراہتمام 13 نومبر کو ’’یوم تعلیم ‘‘کا انعقاد

سدی پیٹ۔ 2 نومبر (پریس نوٹ) انجمن محبان اُردو تلنگانہ کے زیراہتمام 13 نومبر پیر کو مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر ’’یوم تعلیم‘‘ گرلز جونیر کالج آڈیٹوریم بصدارت سید مسکین احمد منعقد ہوگا جس میں مہمان خصوصی مجید بیدار، سرینواس ریڈی پرنسپل ڈگری کالج، راج نرسو چیرمین بلدیہ، زبیر حسین ، ایم اے سلیم، ڈاکٹر غوث محی الدین ہوں گے۔ اس موقع پر تقریری مقابلے ڈگری، انٹر اور ہائی اسکول تلگو اور اردو میڈیم طلباء و طالبات کو نقد انعامات دیئے جائیں گے۔ مقابلے کے کنوینرس رضوان شہناز اور سجاتا ہیں۔ غوث محی الدین زمیندار کی زیرنگرانی جلسہ میں مقامی اردو کالج مدارس کے طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT