Saturday , November 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / انجمن پاسبان اردو نرمل کا مشاعرہ

انجمن پاسبان اردو نرمل کا مشاعرہ

نرمل /16 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اشفاق الرحمن انصاری معتمد انجمن پاسبان اردو نرمل کی اطلاع کے مطابق انجمن کا ماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ بطرح ’’ اُڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے ( قافیہ ، گرفتار) مورخہ 17 مارچ بروز جمعرات پنشن ہاوز ( احاطہ تحصیل آفس ) نرمل میں رات ٹھیک 9 بجے منعقد ہوگا ۔ جس میں مہمان شاعر سید اسدالرحمن ظفرؔ کے علاوہ مقامی مدعو شعراء اپنا تازہ کلام پیش کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT