Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / انجمن پاسبان اردو نرمل کا مشاعرہ

انجمن پاسبان اردو نرمل کا مشاعرہ

نرمل /10 جون ( ذریعہ فیاکس ) اشفاق الرحمن انصاری معتمد نشر و اشاعت انجمن پاسبان اردو نرمل کی اطلاع کے مطابق انجمن کا طرحی و غیر طرحی مشاعرہ بطرح ’’ اِس پہ کُچھ رنگ ابھی اور چڑھاتے رہئے ‘‘ ( چڑھاتے : قاضیہ ) مورخہ 12 جون بروز جمعہ 2015 پنشن ہاوز ( احاطہ تحصیل آفس ) نرمل میں رات ٹھیک 9 بجے ڈاکٹر ہادی منزہ کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔ اہل ذؤق حضرات

نرمل /10 جون ( ذریعہ فیاکس ) اشفاق الرحمن انصاری معتمد نشر و اشاعت انجمن پاسبان اردو نرمل کی اطلاع کے مطابق انجمن کا طرحی و غیر طرحی مشاعرہ بطرح ’’ اِس پہ کُچھ رنگ ابھی اور چڑھاتے رہئے ‘‘ ( چڑھاتے : قاضیہ ) مورخہ 12 جون بروز جمعہ 2015 پنشن ہاوز ( احاطہ تحصیل آفس ) نرمل میں رات ٹھیک 9 بجے ڈاکٹر ہادی منزہ کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔ اہل ذؤق حضرات سے بہ پابندی وقت شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT