Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / انجمن پاسبان اُردو نرمل کا مشاعرہ

انجمن پاسبان اُردو نرمل کا مشاعرہ

نرمل۔ 11 مئی (فیاکس) اشفاق الرحمن انصاری، معتمد نشر و اشاعت انجمن پاسبان اُردو نرمل کی اطلاع کے بموجب انجمن کا طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’اور طوفان بلا سر سے گذر جائے گا۔ (گذر: قافیہ) ڈاکٹر ہادی منزہ کی صدارت میں 11 مئی 2015ء بروز منگل رات 9 بجے پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل میں منعقد ہوگا۔ مہمان شاعر ڈاکٹر قمر زبیر (دیگلور ، مہاراشٹ

نرمل۔ 11 مئی (فیاکس) اشفاق الرحمن انصاری، معتمد نشر و اشاعت انجمن پاسبان اُردو نرمل کی اطلاع کے بموجب انجمن کا طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’اور طوفان بلا سر سے گذر جائے گا۔ (گذر: قافیہ) ڈاکٹر ہادی منزہ کی صدارت میں 11 مئی 2015ء بروز منگل رات 9 بجے پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل میں منعقد ہوگا۔ مہمان شاعر ڈاکٹر قمر زبیر (دیگلور ، مہاراشٹرا) کے علاوہ مقامی مدعو شعراء اپنا منتخب تازہ کلام پیش کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT