Thursday , December 13 2018

انجنیئرنگ کالجوں میں کونسلنگ‘ حکومت تلنگانہ کوعدالت کی ہدایت

حیدرآباد۔13اکٹوبر ( این ایس ایس ) سپریم کورٹ نے حکومت تلنگانہ کو آج ہدایت کی کہ انجنیئرنگ کالجوں میں کونسلنگ کیلئے 17 اکٹوبر تک حلفنامہ داخل کیا جائے ۔ ریاست تلنگانہ کے 174 خانگی انجنیئرنگ کالجوں کی طرف سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے حکومت تلنگانہ کو ہدایت کی کہ 17 اکٹوبر تک جواب داخل کرے ۔ بعد ازاں اس عدالت نے مقدمہ کی آئندہ سماعت 27اکٹوبر کو مقرر کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT