Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / انجن اور دو بوگیاں ٹرین سے تین مرتبہ علحدہ ہوگئیں

انجن اور دو بوگیاں ٹرین سے تین مرتبہ علحدہ ہوگئیں

جئے پور ۔ 7 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ریلوے حکام کی غفلت اور تساہل پسندی کا بدترین واقعہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک انٹرسٹی اکسپریس کے انجن اور دو بوگیاں  3 مرتبہعلحدہ ہوگئیں ۔جودھپور ۔جئے پور کے درمیان چلائی جارہی اگرچیکہ کل شب پیش آئے واقعہ میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا لیکن ٹرین کے پہیوں کی آواز سے مسافرین خوفزدہ ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT