Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / انجیلا مورکل سے ٹرمپ کی ملاقات ، فون ٹیپنگ کا معاملہ اٹھایا

انجیلا مورکل سے ٹرمپ کی ملاقات ، فون ٹیپنگ کا معاملہ اٹھایا

واشنگٹن 18 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج جرمنی کی چانسلر انجیلا مورکل سے ملاقات کی اور فون ٹیپنگ کا معاملہ اٹھایا ۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں مورکل سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا، “شاید ہمارے درمیان کچھ یکسانیت ہے ۔ ہم دونوں کے فون ٹیپ ہوئے ہیں۔ “صدر نے اس پورے معاملے میں امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کو ذمہ دار ٹھہرایا۔تاہم مسٹر ٹرمپ جب فون ٹیپنگ کی بات کر رہے تھے تو محترمہ مورکل اس پر خاموش بیٹھی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT