Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / انجینئرنگ کورس کی فیس میں بھاری اضافہ کا امکان

انجینئرنگ کورس کی فیس میں بھاری اضافہ کا امکان

حیدرآباد 21جنوری (یواین آئی) تلنگانہ میں انجینئرنگ کورس کی فیس میں بھاری اضافہ کا امکان ہے ۔مرکزی حکومت کی ہدایت پر ریاست میں انجینئرنگ کورس کی فیس میں اضافہ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ تعلیمی سال 2019-20ء سے فیس میں اضافہ کرنے کا حکومت نے منصوبہ بنایا ہے ۔تلنگانہ ایڈمیشن اینڈ فیس ریگولیٹری کمیٹی اس سلسلے میں مختلف امور کا جائزہ لے رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT