Wednesday , December 19 2018

انجینئیر طلباء کو 8 جولائی سے اپنے پسند کے کالج منتخب کرنے کا اختیار

حیدرآباد /3 جولائی ( این ایس ایس ) ایمسیٹ کونسلنگ شیڈیول میں معمولی تبدیلی لائی گئی ہے ۔ اب رینک ہولڈرس 8 جولائی سے 11 جولائی کے درمیان اپنی پسند کے کالج اور کورسیس کا انتخاب کرسکتے ہیں جبکہ سابق میں یہ تاریخ 6 جولائی دی گئی تھی۔ ان تبدلیوں کے بعد 12 جولائی سے عہدیدار طلباء میں ان کی پسند کی نشستیں الاٹ کریں گے ۔ دوسرے مرحلے کی کونسلنگ 23

حیدرآباد /3 جولائی ( این ایس ایس ) ایمسیٹ کونسلنگ شیڈیول میں معمولی تبدیلی لائی گئی ہے ۔ اب رینک ہولڈرس 8 جولائی سے 11 جولائی کے درمیان اپنی پسند کے کالج اور کورسیس کا انتخاب کرسکتے ہیں جبکہ سابق میں یہ تاریخ 6 جولائی دی گئی تھی۔ ان تبدلیوں کے بعد 12 جولائی سے عہدیدار طلباء میں ان کی پسند کی نشستیں الاٹ کریں گے ۔ دوسرے مرحلے کی کونسلنگ 23 تا 24 جولائی کو منعقد ہوگی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT