Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اندراماں تعمیر امکنہ کی بلوں کی عدم ادائیگی

اندراماں تعمیر امکنہ کی بلوں کی عدم ادائیگی

منچریال۔8مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندراماں تعمیر امکنہ جات کی بلوں کی عدم ادائیگی سے استفادہ کنندگان کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔ اس خصوص میں ڈی ای ہاؤزنگ سے متعدد مرتبہ نمائندگی کی گئی ۔ کئی استفادہ کنندگان نے شکایت کی ہیکہ ذمہ دار عہدیداروں نے تعمیر مکمل ہونے کے باوجود آن لائن کا آغاز نہیں ہوا بہانہ بناتے ہوئے بلوں کی منظور می

منچریال۔8مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندراماں تعمیر امکنہ جات کی بلوں کی عدم ادائیگی سے استفادہ کنندگان کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔ اس خصوص میں ڈی ای ہاؤزنگ سے متعدد مرتبہ نمائندگی کی گئی ۔ کئی استفادہ کنندگان نے شکایت کی ہیکہ ذمہ دار عہدیداروں نے تعمیر مکمل ہونے کے باوجود آن لائن کا آغاز نہیں ہوا بہانہ بناتے ہوئے بلوں کی منظور میں تاخیر کررہے ہیں ۔ استفادہ کنندگان نے ضلع کلکٹر سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ فوراً ان لوگوں کو بلوں کی منظوری کو یقینی بنائیں ۔

TOPPOPULARRECENT