Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / اندرانوئی کا اپنے مینجمنٹ اسکول کیلئے خطیر رقمی عطیہ

اندرانوئی کا اپنے مینجمنٹ اسکول کیلئے خطیر رقمی عطیہ

نیویارک ۔ 13 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) باوقار ایل اسکول آف مینجمنٹ اب اپنی ایک ڈین شپ پیپسی کو کی ہندوستانی نژاد سی ای او اندرا نوئی سے موسوم کرے گا کیونکہ انھوں نے اس اسکول کو جہاں انھوں نے کسی زمانے میں تعلیم حاصل کی تھی ، ایک خطیر رقمی عطیہ دیا ہے ۔ جس کی مالیت کا انکشاف نہیں کیا گیا ۔ اس طرح اندرا نوئی اپنی ابتدائی تعلیم والی اسکول سے وابستگی رکھنے والی ایسی پہلی سابق طالبہ اور پہلی خاتون بن چکی ہیں جنھوں نے اسکول کو سب سے زیادہ رقم بطور عطیہ دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT