Tuesday , August 21 2018
Home / ہندوستان / اندرانی مکرجی کے حد سے زیادہ منشیات کے استعمال کا انکشاف

اندرانی مکرجی کے حد سے زیادہ منشیات کے استعمال کا انکشاف

ممبئی ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق میڈیا ایگزیکیٹیو اندرانی مکرجی جنہیں مبینہ طور پر اپنی بیٹی سینابورا کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس نے الجھن دور کرنے کی دوائیں مقررہ افراد سے زیادہ مقدار میں استعمال کی تھیں حالانکہ نسخہ میں ایسا تجویز نہیں کیا گیا تھا۔ جے جے ہاسپٹل کے عہدیداروں نے اپنی فارنسک رپورٹ میں اس کا انکشاف کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT