Wednesday , December 19 2018

اندرماں تعمیر امکنہ میں بدعنوانی کی تحقیقات

یلاریڈی 16 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندراماں امکانات کی تعمیرات میں ہوئیں بدعنوانیوں پر منڈل لنگم پیٹ کے بولکم پیٹ میں CBCID ، DSP مسٹر چینیا نے تحقیقات کیں ۔ سال 2006 تا 2010 کئے گئے مکانات کی تعمیرات میں کی گئی بدعنوانیوں پر موصول ہوئی شکایتوں پر ریاستی حکومت نے CBCID کی تحقیقات کے احکام دئے تھے ۔ اس لئے بولکم پیٹ میں 77مکانات کی تعمیرات میں ب

یلاریڈی 16 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندراماں امکانات کی تعمیرات میں ہوئیں بدعنوانیوں پر منڈل لنگم پیٹ کے بولکم پیٹ میں CBCID ، DSP مسٹر چینیا نے تحقیقات کیں ۔ سال 2006 تا 2010 کئے گئے مکانات کی تعمیرات میں کی گئی بدعنوانیوں پر موصول ہوئی شکایتوں پر ریاستی حکومت نے CBCID کی تحقیقات کے احکام دئے تھے ۔ اس لئے بولکم پیٹ میں 77مکانات کی تعمیرات میں بدعنوانی ہونے کا انکشاف ہونے سے عہدیدار تحقیقات کررہے ہیں ۔ کس کس عہدیدار کے وقت کون کون مکانات منظور کروائے اور کون کون مکان نہ تعمیر کرتے ہوئے بلوں کی اٹھارٹی CBCID تحقیقات میں لگی ہے ۔ غیر مستحق کو مکان منظور کیا گیا اس میں ذمہ دار عہدیداروں ، ونڈ۔۔۔ کرنے والے عہدیداروں کے خلاف کارروائی کرنے اور عوامی نمائندوں کے خلاف کارروائی کرنے CBCID تیاریاں کرہی ہے ۔ اعلی عہدیداروں کو CBCID کے حوالے کرے گی ۔ اس موقع پر CBCID ایس آئی ناگیندر نے عملہ میں پاشاہ ، عارف ، مقامی اے ایس آئی کمار راجا موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT