Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / انسانی طاقت سے چلنے والی بحری گاڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

انسانی طاقت سے چلنے والی بحری گاڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ٹورنٹو۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا میں طلبہ کے ایک پُرعزم گروپ نے ایک نئی انسانی طاقت سے چلنے والی آبی گاڑی تیار کی ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ کئی سال قدیم عالمی رفتار کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔ طلبہ 37کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آبی گاڑی چلاتے ہوئے بلسٹرنگ سے لیویا تھان پر پہنچنے کی کوشش کریں گے ۔ گذشتہ عالمی ریکارڈ 34کلومیٹر فی گھنٹہ

ٹورنٹو۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا میں طلبہ کے ایک پُرعزم گروپ نے ایک نئی انسانی طاقت سے چلنے والی آبی گاڑی تیار کی ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ کئی سال قدیم عالمی رفتار کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔ طلبہ 37کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آبی گاڑی چلاتے ہوئے بلسٹرنگ سے لیویا تھان پر پہنچنے کی کوشش کریں گے ۔ گذشتہ عالمی ریکارڈ 34کلومیٹر فی گھنٹہ رفتارکا تھا جو 1991ء میں مساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی نے کیمبرج میںقائم کیا تھا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT