Tuesday , December 18 2018

انسداد دہشت گردی عدالت سے 15 افراد کو مختلف سزائیں

گوہاٹی۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسند سے سیاست داں بننے والے دو افراد اور ایک سرکاری عہدیدار کو انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔ 15 افراد کو غیرقانونی سرگرمیاں (انسداد) قانون کے تحت مختلف جرائم کیلئے مختلف سزائیں سنائی گئیں۔ این آئی اے کے اسپیشل جج رابن پھوکن نے ہر مجرم پر 25 ہزار روپئے جرمانہ بھی عائد کیا ۔

TOPPOPULARRECENT