Saturday , November 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / انضمام پاکستان کپ میں وکٹوں کے معیار سے مایوس

انضمام پاکستان کپ میں وکٹوں کے معیار سے مایوس

لاہور۔22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی اور پچز کے معیار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے وکٹوں کا معیار بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ سابق کپتان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کے معیار اور ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنا ہے تو پچز کے معیار کو بہتر بنانا ہو گا۔

TOPPOPULARRECENT