Wednesday , December 12 2018

انفرادی بیت الخلاؤں کی تعمیر کیلئے حکومت کی امداد

گجویل۔6مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گجویل پرگنیاپور میونسپل کے تحت مواضعات نٹراج پلی‘ پرگنیاپور ‘سنگاپور ‘ کسیارم کے علاوہ موضع سنگوپلی کے عوام کو گجویل پرگنیاپور میونسپل کمشنر مسٹر این شنکر نے مشورہ دیا کہ سوچھ تلنگانہ اسکیم کے تحت جن افراد کے گھروں میں بیت الخلاء نہیں ہے ایسے افراد اپنے آدھار کارڈ اور بینک اکاؤنٹ کی زیرکس کے ساتھ

گجویل۔6مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گجویل پرگنیاپور میونسپل کے تحت مواضعات نٹراج پلی‘ پرگنیاپور ‘سنگاپور ‘ کسیارم کے علاوہ موضع سنگوپلی کے عوام کو گجویل پرگنیاپور میونسپل کمشنر مسٹر این شنکر نے مشورہ دیا کہ سوچھ تلنگانہ اسکیم کے تحت جن افراد کے گھروں میں بیت الخلاء نہیں ہے ایسے افراد اپنے آدھار کارڈ اور بینک اکاؤنٹ کی زیرکس کے ساتھ اپنی اپنی درخواستیں مستقر گجویل کے میونسپلدفتر میں بنائے گئے ایک خصوصی کاؤنٹر میں داخل کر کے رسید حاصل کریں ۔ مسٹر شنکر نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے منظورشدہ رقم سے فی کس بیت الخلاء کی تعمیر کیلئے 12000روپئے درخواست گذاروں کے اکاؤنٹ میں جمع کئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT