انفوسیس اور ٹی سی ایس کیخلاف ویزا بے قاعدگیوں کی تحقیقات

نیویارک ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حکومت نے ہندوستان کی دو بڑی آؤٹ سورسنگ کمپنیوں کے خلاف امریکی H1-B ویزا کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کئے جانے کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق دی ڈپارٹمنٹ آف لیبر نے ٹاٹا کنسلٹنسی سرویسیس (TCS) اور انفوسیس کے خلاف بیرونی ٹیکنالوجی ورکرس کے لئے ویزوں کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا

نیویارک ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حکومت نے ہندوستان کی دو بڑی آؤٹ سورسنگ کمپنیوں کے خلاف امریکی H1-B ویزا کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کئے جانے کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق دی ڈپارٹمنٹ آف لیبر نے ٹاٹا کنسلٹنسی سرویسیس (TCS) اور انفوسیس کے خلاف بیرونی ٹیکنالوجی ورکرس کے لئے ویزوں کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے جو یہاں کی الیکٹرک یوٹیلیٹی ساؤتھرن کیلیفورنیا ایڈیسن کے ساتھ کنٹراکٹ پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT