Thursday , January 18 2018
Home / عرب دنیا / انقرہ میں خودکش حملہ ، 7 افراد ہلاک

انقرہ میں خودکش حملہ ، 7 افراد ہلاک

انقرہ ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی ایک سرکاری ایجنسی پر بندوق بردار نے حملہ کیا۔ اپنے ساتھیوں کو یرغمال بناتے ہوئے اندھادھند فائرنگ کی جس میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔ بعدازاں اس نے ازخود گولی مار کر خودکشی کرلی۔ سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حملہ دہشت گردی اور نہ ہی سیاسی کارروائی سے متعلق تھا بلکہ حملہ آور نفسیاتی طور پر علیل تھا۔ 36

انقرہ ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی ایک سرکاری ایجنسی پر بندوق بردار نے حملہ کیا۔ اپنے ساتھیوں کو یرغمال بناتے ہوئے اندھادھند فائرنگ کی جس میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔ بعدازاں اس نے ازخود گولی مار کر خودکشی کرلی۔ سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حملہ دہشت گردی اور نہ ہی سیاسی کارروائی سے متعلق تھا بلکہ حملہ آور نفسیاتی طور پر علیل تھا۔ 36 سالہ بندوق بردار کا نفسیاتی علاج کیا جارہا تھا ۔ اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ بحث کے دوران یہ اقدام کیا۔

TOPPOPULARRECENT