Sunday , November 19 2017
Home / عرب دنیا / انقرہ کی عدالت میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک

انقرہ کی عدالت میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک

انقرہ ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی فوج نے آج ایک مسلح حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا جو انقرہ کی عدالت کے روبرو اپنی کار میں بیٹھا ہوا تھا۔ مبینہ طور پر یہ شخص بھی ناکام بغاوت میں ملوث تھا۔ عدالت کے باہر نامہ نگار نے دیکھا کہ بکتربند گاڑیاں اور پولیس کاریں فوری مقام واردات پر پہنچ گئیں۔ یہاں پر بغاوت کے بعد صیانتی چوکسی کا علاقہ قرار دیا گیا تھا۔ عدالت میں باغیوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت جاری تھی۔

TOPPOPULARRECENT