Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / اننت پور میں تلگو دیشم کونسلر کا قتل

اننت پور میں تلگو دیشم کونسلر کا قتل

حیدرآباد۔ 23 اکتوبر (سیاست نیوز)تلگو دیشم میونسپل کونسلر صادق کا آج ضلع اننت پور کے تاڑی پتری میں بہیمانہ قتل کردیا گیا۔ نامعلوم افراد نے انہیں حملے کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا لیکن یہاں شریک کرنے کے کچھ دیر بعد ہی وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس نے ٹاؤن میں سکیورٹی انتہائی سخت کردی ہے۔ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس راج شیکھر بابو نے جائے واردات کا معائنہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT