Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / انوارالعلوم کالج کی فٹبال ٹیم کا تلنگانہ کیلئے شاندار مظاہرہ

انوارالعلوم کالج کی فٹبال ٹیم کا تلنگانہ کیلئے شاندار مظاہرہ

حیدرآباد ۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)انوارالعلوم کالج ملے پلی کی فٹبال ٹیم نے ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد قومی سطح پر نئی دہلی میں منعقدہ این سی سی نیشنل گیمس کے فٹبال زمرے میں شاندار مظاہرہ کیاہے ۔ لیفٹننٹ سید صدیق حسن 22 کمپنی کمانڈر اور ڈاکٹر حبیب اﷲ خان کی قیادت میں فاتح ٹیم نے پہلے ریاستی سطح پر آندھراپردیش کو وشاکھاپٹنم میں م

حیدرآباد ۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)انوارالعلوم کالج ملے پلی کی فٹبال ٹیم نے ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد قومی سطح پر نئی دہلی میں منعقدہ این سی سی نیشنل گیمس کے فٹبال زمرے میں شاندار مظاہرہ کیاہے ۔ لیفٹننٹ سید صدیق حسن 22 کمپنی کمانڈر اور ڈاکٹر حبیب اﷲ خان کی قیادت میں فاتح ٹیم نے پہلے ریاستی سطح پر آندھراپردیش کو وشاکھاپٹنم میں منعقدہ مقابلوں میں شکست دی ، جس کے بعد قومی سطح پر دونوں ریاستوں کیلئے مشترکہ ٹیم کے طورپر نمائندگی کرتے ہوئے دہلی میں بہتر مظاہروں کے ذریعہ چوتھا مقام حاصل کیا ہے ۔ فاتح ٹیم کیلئے نائب کپتان عبدالرحمن اور کپتان سید سعد حسین کے مظاہرے قابل ستائش رہے ۔ بی کام سال آخر کے ان طلباء کے مظاہروں کی انتظامیہ کی جانب سے ستائش بھی کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT