Tuesday , January 16 2018
Home / تفریح / انوشکا شنکر گرامی ایوارڈ کیلئے نامزد

انوشکا شنکر گرامی ایوارڈ کیلئے نامزد

لاس اینجلس ۔ 6 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) ستار نواز انوشکا شنکر کو اُن کے البم ’’ٹریزیس آف یو ‘‘ کے لئے 57 ویں سالانہ گرامی ایوارڈس میں بیسٹ ورلڈ میوزک البم زمرے کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ آنجہانی ستار نواز روی شنکر کی بیٹی انوشکا شنکر کو اس سے پہلے بھی تین مرتبہ اس باوقار ایوارڈ کیلئے نامزد کیا جاچکا ہے ۔ ٹریزیس آف یو اُن کا ساتواں الب

لاس اینجلس ۔ 6 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) ستار نواز انوشکا شنکر کو اُن کے البم ’’ٹریزیس آف یو ‘‘ کے لئے 57 ویں سالانہ گرامی ایوارڈس میں بیسٹ ورلڈ میوزک البم زمرے کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ آنجہانی ستار نواز روی شنکر کی بیٹی انوشکا شنکر کو اس سے پہلے بھی تین مرتبہ اس باوقار ایوارڈ کیلئے نامزد کیا جاچکا ہے ۔ ٹریزیس آف یو اُن کا ساتواں البم ہے جس میں اُن کی سوتیلی بہن نورا جونس نے اداکاری کی ہے

TOPPOPULARRECENT