Friday , August 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / انوشکا کی آفریقہ اچانک آمد، کوہلی حیران

انوشکا کی آفریقہ اچانک آمد، کوہلی حیران

جوہانسبرگ۔21 فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کو ان کی انوشکا شرما نے اچانک جنوبی افریقہ پہنچ کر حیران کردیا۔کوہلی ان دنوں جنوبی افریقہ میں سیریز کھیلنے میں مصروف ہیں ایسے میںانوشکا شرما نے اچانک جنوبی افریقہ پہنچ کر کوہلی کو حیران کردیا۔کوہلی نے اپنی اس ملاقات کو مداحوں کے ساتھ بانٹنے کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور دونوں کی گلے ملنے کے لمحات کی تصویر کو انسٹا گرام اکانٹ پر جاری کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام لکھا کہ میری اکلوتی محبت۔ ہندوستانی کپتان کی جانب سے یہ تصویر جاری کرنے کی دیر ہی تھی کہ وہ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔

TOPPOPULARRECENT