Wednesday , December 12 2018

انٹرمیڈیٹ امتحانات میں خانگی امیدواروں کو حاضری استثنیٰ

حیدرآباد 22 جولائی (پریس نوٹ) سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے بموجب انٹرمیڈیٹ امتحانات مارچ 2015 ء میں شرکت کے خواہشمند پرائیوٹ امیدواروں (بغیر کالج کی تعلیم) کو 500 روپئے ادا کرنے سے حاضری سے استثنیٰ دیا جائے گا۔ یہ سہولت صرف آرٹس طلباء کیلئے ہوگی۔ استثنیٰ حاضری کیلئے فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 14 اگسٹ 2014 اور 200 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 21 اگسٹ مقرر ہے۔ نامکمل درخواستیں کوالیفائنگ اکزامنیشن سرٹیفکٹ ٹرانسفارمر سرٹیفکٹ اور میگریشن سرٹیفکٹ نہ ہونے پر مسترد کردیا۔

TOPPOPULARRECENT