Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آج سے آغاز

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آج سے آغاز

حیدرآباد 11 مارچ (سیاست نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے اطلاع دی ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات مارچ 2014 ء کا کل چہارشنبہ صبح 9 بجے تا 12 بجے دن آغاز ہوگا۔ تمام امیدوار امتحانی مراکز پر آدھا گھنٹہ قبل پہونچ جائیں۔ 9 بجے کے بعد آنے والوں کو داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT