Monday , April 23 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پرامن انعقاد

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پرامن انعقاد

حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( آئی این این) : انٹر میڈیٹ پبلک امتحانات 2018 کے تحت پراکٹیکل امتحانات کے 12 ویں دن ریاست کے 479 مراکز پر 44 ہزار 750 امیدواروں نے شرکت کی ۔ انٹر بورڈ نے ڈی ای سی کنوینر ، ارکان ، فلائنگ اسکواڈس اور ہائی پاور کمیٹی کے ارکان کے علاوہ آبزرورس کو امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے روانہ کیا تھا جو کہ ضلعی سطح پر مراکز کا دورہ کرتے ہوئے امتحانات پر کڑی نظر رکھی ۔ پراکٹیکل امتحانات پرامن طریقے سے منعقد کئے گئے کہیں بھی کسی بھی مقام پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بات بتائی ۔۔

TOPPOPULARRECENT