انٹرمیڈیٹ سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج کا آج اعلان

حیدرآباد ۔ یکم جولائی (پریس نوٹ) انٹرمیڈیٹ سال اڈوانسڈ سپلیمنٹری منعقدہ مئی / جون 2014 ء کے نتائج برائے جنرل اور ووکیشنل کورسیس کا 2 جولائی 11.00 بجے دن اعلان کیا جائے گا۔ طلبہ اپنے نتائج درج ذیل ویب سائیٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں : http://examresults.ap.nic.in www.manabadi.com www.schools9.com www.examresults.net

حیدرآباد ۔ یکم جولائی (پریس نوٹ) انٹرمیڈیٹ سال اڈوانسڈ سپلیمنٹری منعقدہ مئی / جون 2014 ء کے نتائج برائے جنرل اور ووکیشنل کورسیس کا 2 جولائی 11.00 بجے دن اعلان کیا جائے گا۔ طلبہ اپنے نتائج درج ذیل ویب سائیٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں :
http://examresults.ap.nic.in
www.manabadi.com
www.schools9.com
www.examresults.net

TOPPOPULARRECENT