Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات 40,000 سے زائد طلبا کی شرکت

انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات 40,000 سے زائد طلبا کی شرکت

حیدرآباد 15 فبروری ( آئی این این ) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے مطلع کیا ہے کہ بورڈ کی جانب سے مارچ 2015 امتحانات کے سلسلہ میں پریکٹیکل امتحان کا آج ریاست بھر میں 481 مراکز پر انعقاد عمل میں آیا ۔ بورڈ کے بموجب ان امتحانات میں تقریبا 40,297 امیدواروں نے شرکت کی ۔ بورڈ کے بموجب امتحانات کا پرسکون انداز میں انعقاد عمل میں آیا اور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT