Thursday , January 17 2019

انٹرنیشنل یوگا ڈے تقریب حیدرآباد میں منعقد کرنے پر بھی غور

نئی دہلی 10 مارچ ( پی ٹی آئی ) مرکز نے انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر اصل تقریب منعقد کرنے چار شہروں کا انتخاب عمل میں لایا ہے ۔ ان میں جئے پور ‘ حیدرآباد ‘ احمد آباد اور میسور شامل ہیں۔ چار نام دفتر وزیر اعظم کو روانہ کئے جائینگے جو کسی ایک شہر کو قطعیت دے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT