Wednesday , February 21 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹرکامیاب امیدواروں کیلئے مرکزی سرکاری ملازمت

انٹرکامیاب امیدواروں کیلئے مرکزی سرکاری ملازمت

حیدرآباد۔20 نومبر ( سیاست نیوز) مرکزی حکومت کے مختلف محکمہ جات میں سرکاری ملازمت کیلئے اسٹاف سلکشن کمیشن مسابقتی امتحان رکھتا ہے ‘ اس کیلئے فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ انٹرمیڈیٹ یا (10+2) کسی بھی گروپ سے کامیاب لڑکے/ لڑکیاں اہل ہیں ‘ اس کی معلومات اور رہنمائی اور امتحان کے طریقہ کار سے واقفیت کیلئے امیدوار ایس ایس سی / انٹر ‘ آدھار کارڈ کی زیراکس کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرورام کرشنا تھیٹر عابڈس پر شام 7 بجے تک رجوع ہوسکتے ہیں ۔ امتحان مارچ 2018ء میں حیدرآباد / سکندرآباد میں ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT