Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر امتحانات : بے قاعدگیوں کے 33 معاملات درج

انٹر امتحانات : بے قاعدگیوں کے 33 معاملات درج

حیدرآباد 15 مارچ ( پریس نوٹ ) سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے بموجب آج انٹر کاانگریزی پرچہ دوم کا امتحان تھا ۔ جملہ 833377 امیدوار شریک رہے جبکہ 48906 غیر حاضر رہے ۔ انہوں نے کہا کہ بے قاعدگیوں کے 33 معاملات درج کئے گئے ۔ بورڈ کی جانب سے ورنگل ‘ نلگنڈہ ‘ میدک اور محبوب نگر کو مبصرین روانہ کئے گئے تھے ۔ نظام آباد میں بھی مراکز کے دورے کئے گئ

حیدرآباد 15 مارچ ( پریس نوٹ ) سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے بموجب آج انٹر کاانگریزی پرچہ دوم کا امتحان تھا ۔ جملہ 833377 امیدوار شریک رہے جبکہ 48906 غیر حاضر رہے ۔ انہوں نے کہا کہ بے قاعدگیوں کے 33 معاملات درج کئے گئے ۔ بورڈ کی جانب سے ورنگل ‘ نلگنڈہ ‘ میدک اور محبوب نگر کو مبصرین روانہ کئے گئے تھے ۔ نظام آباد میں بھی مراکز کے دورے کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT