Wednesday , December 12 2018

انٹر امیدواروں کا سرکاری ملازمت، امتحان ، ایک روزہ فری ٹریننگ

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ کی سطح پر مرکز کے سرکاری ملازمت کا امتحان جو اسٹاف سلکشن کمیشن کے تحت مارچ 2018 میں ہونے والا ہے یہ ٹسٹ مکمل طور پر کمپیوٹر پر رہے گی ۔ سوالات کمپیوٹر پر دئیے جائیں گے ۔ 100 سوالات کے 200 نشانات ہوں گے اور غلط جواب پر آدھا نشان منفی مارکس میں رہے گا ۔ جو امیدوار فارم داخل کرچکے اور امتحان میں شرکت کررہے ہیں ۔ ان امیدواروں کے لیے ادارہ سیاست کے اشتراک سے مائینڈ اسپیس آئی ٹی پارک ہائی ٹیک سٹی میں میناریٹی امیدواروں کے لیے فری کمپیوٹر پر مبنی ٹسٹ کی پرکٹیکل ٹریننگ رکھی گئی ہے ۔ ہر امیدوار کو ایک کمپیوٹر مہیا کیا جائے گا ۔ اور سوالی پرچہ کی پرکٹیکل مشق کروائی جائے گی ۔ ایم اے حمید اور خواجہ علی شعیب نے لڑکے / لڑکیوں سے 21 دسمبر

دس بجے تک شرکت کی اپیل کی ۔ فون 7032554666 پر ربط کریں ۔۔
سٹ ون ایگزیبیشن گراونڈ نامپلی میں داخلہ
حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : سٹ ون ٹکنیکل انسٹی ٹیوٹ نامپلی کیجانب سے لڑکے اور لڑکیوں کو الگ الگ بیاچ میں ٹریننگ دی جارہی ہے ۔ کمپیوٹر ایم ایس آفس ، ڈی ٹی پی ، اکاونٹنگ پیاکیج ، بیوٹیشن ، اڈوانس بیوٹیشن ، گارمنٹ میکٹنگس ، فیشن ڈیزائننگ ، پی پی ٹی ٹی سی ، آٹو کیاڈ ، مزید تفصیلات کے لیے سنٹر کوآرڈینٹر سید حامد علی سے 040-24603172 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT