Tuesday , May 22 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر امیدواروں کیلئے ایمسیٹ اور نیٹ (میڈیکل) انٹرنس امتحانات

انٹر امیدواروں کیلئے ایمسیٹ اور نیٹ (میڈیکل) انٹرنس امتحانات

حیدرآباد ۔ 13 مارچ (سیاست نیوز) انٹرمیڈیٹ امتحان دیئے امیدواروں کیلئے اور کامیاب طلبہ کیلئے بی پی سی گروپ کیلئے نیٹ (میڈیکل انٹرنس) 6 مئی کو مقرر ہے اور فارمیسی، وٹرنری سائنس ؍ اگریکلچر کا ایمسیٹ آن لائن 3 مئی ہوگا۔ انٹر ایم پی سی امیدواروں کیلئے انجینئرنگ انٹرنس ’’ایمسیٹ‘‘ مئی میں ہے۔ اس کی کوچنگ کلاسیس ماہر اور تجربہ کار لکچررس کی زیرنگرانی، نوٹس، میگزین اور ٹسٹ سیریز کے ساتھ ادارہ سیاست کے تحت مہدی پٹنم روڈ رائل ریجنسی گارڈنس آصف نگر اور چارمینار سری چندرا کالج متصل پٹرول پمپ طیبہ اسکول پر صبح کے اوقات میں ہوگی۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر فارم داخل کریں۔

TOPPOPULARRECENT