Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر امیدواروں کے لیے ایمسیٹ اور نیٹ کے تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ

انٹر امیدواروں کے لیے ایمسیٹ اور نیٹ کے تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : انٹر میڈیٹ کامیاب یا اب سال آخر کا امتحان دئیے ۔ امیدواروں کے لیے بی پی سی گروپ کے لیے میڈیکل انٹرنس NEET اور ایم پی سی گروپ کے لیے ایمسیٹ (انجینئرنگ ) کا تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ ) اتوار 15 جنوری کو 11 بجے تا دو بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امتحانی پرچہ کے نمونہ کے مطابق سوالات اور او ایم آر شیٹ فراہم کرتے ہوئے رہنمائی کی جائے گی ۔ انٹر بی پی سی یم پی سی طلبہ وقت پر شریک ہو کر پرچے حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT