Wednesday , February 21 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمت ۔ مسابقتی امتحان

انٹر امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمت ۔ مسابقتی امتحان

حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : مرکزی حکومت کے مختلف محکمہ جات میں کلریکل کیڈر اور پوسٹل ڈپارٹمنٹ میں پوسٹل اسسٹنٹ اور سارٹنگ اسسٹنٹ کے جائیداوں پر تقررات کے لیے ملک گیر سطح پر اسٹاف سلیکشن کمیشن مسابقتی امتحان رکھا ہے ۔ جو امیدوار فارم داخل نہیں کئے اور جو کرچکے ان کے لیے اتوار 26 نومبر کو دو بجے تا 5 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ماڈل ٹسٹ اور گائیڈنس پروگرام ہے ۔ نوٹس اور گائیڈس بھی دستیاب رہیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT