Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر سال اول انورانمنٹل امتحان کا پرامن انعقاد

انٹر سال اول انورانمنٹل امتحان کا پرامن انعقاد

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا بیان

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا بیان
حیدرآباد ۔ 31 جنوری (پریس نوٹ) سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن ودیابھون حیدرآباد کے بموجب 31 جنوری کو انٹر سال اول انورانمنٹل ایجوکیشن امتحان ریاست کے 2 ہزار 416 مراکز پر منعقد ہوئے، جس کیلئے 4 لاکھ 76 ہزار 29 امیدواروں نے رجسٹریشن کروایا تھا جس میں سے 4 لاکھ 61 ہزار 185 امیدوار شریک امتحان رہے جبکہ 14 ہزار 871 امیدوار غیرحاضر رہے۔ حاضری کا فیصد 96.88 تھا۔ تمام مراکز پر امتحان پرامن طریقہ سے منعقد کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT