Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر میڈیٹ امتحانات، فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان

انٹر میڈیٹ امتحانات، فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان

حیدرآباد۔/17ستمبر، ( پریس نوٹ ) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں مارچ 2015 کے دوران منعقد ہونے والے انٹر میڈیٹ سال اول اور دوم کے سالانہ امتحانات کیلئے فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 10اکٹوبر مقرر کی گئی ہے۔تاخیر کی صورت میں دیرینہ 100روپئے جرمانہ کے ساتھ 17اکٹوبر تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ خواہشمند امیدوار مزید تفصیلات کیلئے www.bieap.gov.in، www.bie.talanga

حیدرآباد۔/17ستمبر، ( پریس نوٹ ) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں مارچ 2015 کے دوران منعقد ہونے والے انٹر میڈیٹ سال اول اور دوم کے سالانہ امتحانات کیلئے فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 10اکٹوبر مقرر کی گئی ہے۔تاخیر کی صورت میں دیرینہ 100روپئے جرمانہ کے ساتھ 17اکٹوبر تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ خواہشمند امیدوار مزید تفصیلات کیلئے www.bieap.gov.in، www.bie.talangana.gov.in دیکھ سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT