Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر میڈیٹ امتحانی فیس کی تاریخ

انٹر میڈیٹ امتحانی فیس کی تاریخ

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سال اول اور سال آخر کی امتحانی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ 18 نومبر مقرر کی ہے ۔ انٹر میڈیٹ میں زیر تعلیم طلبہ اپنے متعلقہ جونیر کالج سے فیس داخل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT