Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری فیس ادائیگی تاریخ میں توسیع

انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری فیس ادائیگی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد۔/13مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سال دوم اڈوانسڈ سپلیمنٹری کیلئے فیس داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع دیتے ہوئے 15مئی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانی فیس کی تاریخ میں توسیع کیلئے متعدد طلباء تنظیموں کی جانب سے حکومت بالخصوص ڈپٹی چیف منسٹ

حیدرآباد۔/13مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سال دوم اڈوانسڈ سپلیمنٹری کیلئے فیس داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع دیتے ہوئے 15مئی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانی فیس کی تاریخ میں توسیع کیلئے متعدد طلباء تنظیموں کی جانب سے حکومت بالخصوص ڈپٹی چیف منسٹر اُمور تعلیم سے موثر نمائندگی کی تھی جس کے پیش نظرحکومت تلنگانہ فیس کی تاریخ میں توسیع کرنے پر مجبور ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT