Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری

انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات برائے خانگی طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ انٹر میڈیٹ امتحان مئی / جون 2016 میں حصہ لینے کیلئے 500 روپئے فیس ادا کریں اور اس فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ 11 اپریل 2016 مقرر کی گئی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT