Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر / ڈگری اور پروفیشنل گریجویٹ امیدواروں کے لیے پبلک سرویس کمیشن کا تمثیلی امتحان

انٹر / ڈگری اور پروفیشنل گریجویٹ امیدواروں کے لیے پبلک سرویس کمیشن کا تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : انٹر میڈیٹ ڈگری اور پروفیشنل امیدواروں کے لیے پبلک سرویس کمیشن کا اتوار 20 ستمبر کو صبح 11-30 بجے تا دو بجے تمثیلی امتحان (ماڈل ٹسٹ) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار وقت پر شریک ہو کر امتحان لکھیں اور پرچہ حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT